غگ ایک قبائلی رسم ہے۔ اس رسم کے تحت کوئی بھی لڑکا لڑکی کے گھر کے باہر چار فائر کرتا ہے اور لڑکی سے شادی کا دعویدار بن جاتا ہے اور پھر کوئی اور مرداس لڑکی سے شادی نہیں کرسکتا۔۔
No licensed photograph yet
Four in five rooms open without one. Add a photograph with a declared licence and your credit sits under it, permanently.
غگ ایک قبائلی رسم ہے۔ اس رسم کے تحت کوئی بھی لڑکا لڑکی کے گھر کے باہر چار فائر کرتا ہے اور لڑکی سے شادی کا دعویدار بن جاتا ہے اور پھر کوئی اور مرداس لڑکی سے شادی نہیں کرسکتا۔۔
01 · What it is
Living Tradition
Documented cultural tradition on record; family classification awaits an editor.
02 · Where & name
Pakistan
Written in its own script on record as غگ.
03 · How it is doing
□□□□ (Not yet assessed)
Documented in open cultural records, but no cited field assessment of its current vitality has been added here yet.
04 · Proof & reuse
2 cited sources
Every claim links to a public record below. Free to quote, teach, and share under CC BY-SA 4.0.
Chapter Takeaways
غگ کی شرائطغگ کے لغوی معنی آواز کے ہیں۔ پختون معاشرے میں 'غگ' ایک ایسی رسم ہے جو ایک فرد یا خاندان کے دوسرے خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون یا لڑکی کو پابند کرتی ہے کہ اس کی شادی اسی فرد یا اس خاندان میں ہوگی۔ 'غگ' کی صورت میں…
قانون سازیخیبرپختونخوا اسمبلی نے جنوری 2013ء میں ایک قانون منظور کیا جس کے تحت رسم غگ کے مرتکب کو تین سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی جا سکتی ہے۔ جب کہ دسمبر 2017ء میں ایک پشاور عدالت نے ایک فیصلے میں 'غگ' کی رسم کو…
بیرونی روابطپشاوراسمبلی میں قبیح رسم 'غگ' کیخلاف قانون منظور غگ رسم کی شکار خاتون کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے: پشاور ہائی کورٹ
Common Questions Answered on Record
What is Ghag in plain words?
غگ ایک قبائلی رسم ہے۔ اس رسم کے تحت کوئی بھی لڑکا لڑکی کے گھر کے باہر چار فائر کرتا ہے اور لڑکی سے شادی کا دعویدار بن جاتا ہے اور پھر کوئی اور مرداس لڑکی سے شادی نہیں کرسکتا۔۔ In local script on record, it is written غگ.
Where is Ghag practised or documented?
Sources on this page place Ghag in Pakistan.
What is the current condition of Ghag today?
□□□□ (Not yet assessed): Documented in open cultural records, but no cited field assessment of its current vitality has been added here yet.
How do I cite or share this Ghag entry?
Cite as: "Ghag." folkroom, https://folkroom.org/art-forms/ghag, text CC BY-SA, with attribution.
غگ ایک قبائلی رسم ہے۔ اس رسم کے تحت کوئی بھی لڑکا لڑکی کے گھر کے باہر چار فائر کرتا ہے اور لڑکی سے شادی کا دعویدار بن جاتا ہے اور پھر کوئی اور مرداس لڑکی سے شادی نہیں کرسکتا۔۔ 1
غگ کی شرائط
غگ کے لغوی معنی آواز کے ہیں۔ پختون معاشرے میں 'غگ' ایک ایسی رسم ہے جو ایک فرد یا خاندان کے دوسرے خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون یا لڑکی کو پابند کرتی ہے کہ اس کی شادی اسی فرد یا اس خاندان میں ہوگی۔ 'غگ' کی صورت میں متعلقہ خاتون یا لڑکی عمر بھر کسی دوسری جگہ یا کسی دوسرے شخص سے شادی نہیں کر سکتی۔ کہا جاتا ہے کہ غگ ہر لڑکی پہ نہیں ہو سکتا صرف چچا زاد پہ ہو سکتا ہے۔ ماموں زاد پہ بھی نہیں اس کے لیے بھی کچھ شرائط ہوتے ہیں اگر وہ پورے ہوں تو ہی ہو سکتا ہے۔ 1
قانون سازی
خیبرپختونخوا اسمبلی نے جنوری 2013ء میں ایک قانون منظور کیا جس کے تحت رسم غگ کے مرتکب کو تین سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی جا سکتی ہے۔ جب کہ دسمبر 2017ء میں ایک پشاور عدالت نے ایک فیصلے میں 'غگ' کی رسم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا اور اس سے ملحق قبائلی علاقوں میں کسی بھی شخص کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ 'غگ' کی بنیاد پر کسی خاتون کو کسی دوسری جگہ شادی سے روک دے۔ 1
بیرونی روابط
پشاوراسمبلی میں قبیح رسم 'غگ' کیخلاف قانون منظور
غگ رسم کی شکار خاتون کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے: پشاور ہائی کورٹ 1
The text above is adapted from the Wikipedia article “غگ”, available under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 4.0 licence. 1
Ghag is customary ritual, according to the structured record cited below. This entry was generated automatically from that record and has not yet been reviewed by a person familiar with the tradition. 2
What does it look like? No licensed photograph yet.
Archive of Living Traditions
A free public archive of the world’s living and endangered cultural traditions — documented with primary sources, geographic coordinates, and open-licensed photography. Two rooms, one wall. The door is open.