ثناء کو "دعائے استفتاح" بھی کہتے ہیں۔ اسلام کا سب سے اہم رکن نماز ادا کرتے وقت نمازی جب تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جائے تو ثناء پڑھے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اس موقع پر مختلف دعائیں پڑھتے اور اللہ سبحانہ و…
No licensed photograph yet
Four in five rooms open without one. Add a photograph with a declared licence and your credit sits under it, permanently.
ثناء کو "دعائے استفتاح" بھی کہتے ہیں۔ اسلام کا سب سے اہم رکن نماز ادا کرتے وقت نمازی جب تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جائے تو ثناء پڑھے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اس موقع پر مختلف دعائیں پڑھتے اور اللہ سبحانہ…
01 · What it is
Living Tradition
Documented cultural tradition on record; family classification awaits an editor.
02 · Where & name
Geography awaiting source
Add a cited source naming the region or community that carries it.
03 · How it is doing
□□□□ (Not yet assessed)
Documented in open cultural records, but no cited field assessment of its current vitality has been added here yet.
04 · Proof & reuse
2 cited sources
Every claim links to a public record below. Free to quote, teach, and share under CC BY-SA 4.0.
Chapter Takeaways
دعائے استفتاح کے لیے منقول دعائیںدرج ذیل دعاؤں میں سے کوئی بھی دعا اس موقع پر پڑھی جا سکتی ہے۔ ان میں سے بعض دعاؤں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نفل نمازوں میں پڑھا کرتے تھے۔ انھیں فرض نماز میں پڑھنا بھی اگرچہ جائز ہے لیکن امام کو جماعت…
پہلی دعارسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اس دعا کو فرض نمازوں میں پڑھا کرتے تھے۔
تیسری دعارسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا:
چوتھی دعانبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم یہ دعا رات کی نفلی نماز میں پڑھتے تھے۔
Common Questions Answered on Record
What is ثناء in plain words?
ثناء کو "دعائے استفتاح" بھی کہتے ہیں۔ اسلام کا سب سے اہم رکن نماز ادا کرتے وقت نمازی جب تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جائے تو ثناء پڑھے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اس موقع پر مختلف دعائیں پڑھتے اور اللہ سبحانہ…
Where is ثناء practised or documented?
No verified geographic place has been linked on record yet — editors can add a cited place from the edit page.
What is the current condition of ثناء today?
□□□□ (Not yet assessed): Documented in open cultural records, but no cited field assessment of its current vitality has been added here yet.
How do I cite or share this ثناء entry?
Cite as: "ثناء." folkroom, https://folkroom.org/art-forms/q6733157, text CC BY-SA, with attribution.
ثناء کو "دعائے استفتاح" بھی کہتے ہیں۔ اسلام کا سب سے اہم رکن نماز ادا کرتے وقت نمازی جب تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جائے تو ثناء پڑھے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اس موقع پر مختلف دعائیں پڑھتے اور اللہ سبحانہ و تعالٰی کی حمد، پاکیزگی اور تعریف بیان فرماتے۔ دعائے استفتاح پڑھنا ضروری ہے کیونکہ نماز ٹھیک طرح سے ادا نہ کرنے والے ایک صحابی کو نماز کا درست طریقہ سکھاتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اس کا حکم دیا تھا اور فرمایا تھا: 1
دعائے استفتاح کے لیے منقول دعائیں
درج ذیل دعاؤں میں سے کوئی بھی دعا اس موقع پر پڑھی جا سکتی ہے۔ ان میں سے بعض دعاؤں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نفل نمازوں میں پڑھا کرتے تھے۔ انھیں فرض نماز میں پڑھنا بھی اگرچہ جائز ہے لیکن امام کو جماعت کرواتے وقت لمبی دعائیں پڑھنے سے اجتناب کرنا چاہیے تا کہ مقتدیوں پر مشقت نہ ہو۔ 1
پہلی دعا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم اس دعا کو فرض نمازوں میں پڑھا کرتے تھے۔ 1
تیسری دعا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا: 1
یہ دعا مقبول عام ہے اور مسلمانوں کی اکثریت اسی دعا کو ثناء میں پڑھتی ہے۔ 1
چوتھی دعا
نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم یہ دعا رات کی نفلی نماز میں پڑھتے تھے۔ 1
پانچویں دعا
ایک صحابی نے ان کلمات سے نماز کا آغاز کیا تو نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا: 1
The text above is adapted from the Wikipedia article “ثناء”, available under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 4.0 licence. 1
ثناء is recorded in open cultural data. The structured record cited below does not describe the practice, and this entry has not yet been reviewed by a person familiar with the tradition. 2